ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل :گرو سدھیندرا بی سی اے ، بی بی اے کالج میں کیمپس انٹرویو:طلبا توجہ دیں

بھٹکل :گرو سدھیندرا بی سی اے ، بی بی اے کالج میں کیمپس انٹرویو:طلبا توجہ دیں

Sun, 14 Aug 2016 21:10:42    S.O. News Service

بھٹکل:15/اگست(ایس او نیوز) شری گرو سدھیندرا بی سی اے، بی بی اے کالج میں ٹی سی ایف ادارے کی طرف سےبروز جمعرات،  بتاریخ 18-08-2016 کیمپس انٹرویو ہوگا، اس بات کی اطلاع پرنسپال نے پریس ریلیز کے ذریعے دی ہے۔

بی ایس سی ، بی سی اے فائنل ائیر کے طلبا سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ جمعرات کی صبح 10بجے کیمپس میں حاضر رہیں۔ آن لائن رجسٹریشن ہوگا ۔ اس سلسلے میں زائد جانکاری کے لئےموبائیل8971071471اور فون نمبر 08385-222061پر رابطہ کرنے کے لئے کہاگیا ہے۔


Share: